☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37322
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37322
حدیث نمبر: 37322 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩٢٢ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن قتادة عن أنس قالت: زوج عبد الرحمن بن عوف على وزن نواة من ذهب (قومت) (١) ثلاثة دراهم وثلثا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ عبد الرحمان بن عوف نے ایک گٹھلی کے وزن کے بقدر سونے کے عوض نکاح کیا تھا۔ جس کی قیمت تین درہم اور تہائی درہم تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38922، ترقيم محمد عوامة 37322)
پچھلی حدیث → (37321) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37323)