☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37318
حدیث نمبر: 37318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٩١٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم عن (١) عامر بن ربيعة عن أبيه أن رجلا تزوج على عهد النبي صلى الله عليه و آله وسلم على (نعل) (٢) فأجاز النبي صلى الله عليه و آله وسلم نكاحه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں دو جوتیوں کو مہر بنا کر نکاح کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے نکاح کو جائز قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38918، ترقيم محمد عوامة 37318)
پچھلی حدیث → (37317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37319)