☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37279
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37279
حدیث نمبر: 37279 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٨٧٩ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سماك عن قابوس بن المخارق عن لبابة بنت الحارث قالت: بال الحسين بن علي على النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقلت: أعطني ثوبك والبس غيره، فقال:"إنما ينضح من بول الذكر، ويغسل من بول الأنثى" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لبابہ بنت الحارث بیان کرتی ہیں کہ حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کردیا تو میں نے عرض کیا۔ یہ کپڑے مجھے دے دیں (تا کہ دھو دوں) آپ کوئی اور پہن لیں۔ آپ نے فرمایا: بچے کے پیشاب پر چھینٹیں ماری جاتی ہیں اور بچی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38879، ترقيم محمد عوامة 37279)
پچھلی حدیث → (37278) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37280)