٣٨٦٩٠ - حدثنا عفان حدثنا (علي) (١) بن مسعدة حدثنا إبراهيم بن العلاء الغنوي قال: بلغنا أن كعبا كان يقول: إن أول الأمصار خرابا جناحاها، قلنا: وما جناحاها يا كعب؟ قال: البصرة ومصر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرمایا کرتے تھے کہ شہروں میں سب سے پہلے ویران ہونے والے شہروں کے دو بازو ہیں۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ شہروں کے دو بازو کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ بصرہ اور کوفہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38690، ترقيم محمد عوامة 37093)