٣٨٥٨٥ - [حدثنا يحيى بن آدم حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن مرة عن عبد اللَّه قال: من أراد علما (فليثر) (١) القرآن فإن فيه خير الأولين والآخرين] (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن سیکھنا چاہتا ہو وہ قرآن سیکھے، کیونکہ اس میں اولین وآخرین کی خبریں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38585، ترقيم محمد عوامة 36989)