٣٨٥١٥ - (حدثنا) (١) وكيع حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد قال: أول شهيد استشهد في الإسلام (سمية) (٢) أم عمار، طعنها أبو جهل بحربة في قبلها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اسلام کی پہلی شہید حضرت عمار کی والدہ حضرت سمیہ ہیں۔ ابو جہل نے ان کی شرمگاہ پر نیزہ مار کر انہیں شہید کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38515، ترقيم محمد عوامة 36920)