٣٨٥٠٢ - حدثنا جرير عن ليث عن الحكم قال: أول من جعل للفرس سهمين عمر بن الخطاب، أشار به عليه رجل من بني تميم (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مال غنیمت میں گھڑ سوار کے لئے سب سے پہلے دو حصے حضرت عمر بن خطاب نے مقرر فرمائے۔ انہیں اس کا مشورہ بنو تمیم کے ایک آدمی نے دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38502، ترقيم محمد عوامة 36908)