☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36868
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36868
حدیث نمبر: 36868 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٦١ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن (الحسن) (١) عن عبد اللَّه بن (عمر) (٢) قال: ما تجرع عبد جرعة أفضل عند اللَّه أجرا من جرعة كظمها للَّه ابتغاء وجه اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے بھی اجر کے اعتبار سے اللہ کے ہاں اس شخص سے زیادہ بہتر گھونٹ نہیں پیا کہ جس نے صرف اللہ کی رضا کے لیے اور اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے غصہ پی لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38461، ترقيم محمد عوامة 36868)
پچھلی حدیث → (36867) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36869)