☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36847
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36847
حدیث نمبر: 36847 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٤٠ - حدثنا (محمد بن) (١) عبد اللَّه بن الزبير عن (ابن) (٢) أبي رواد قال: حدثني أبو سعيد عن زيد بن أرقم قال: اعبد اللَّه كأنك تراه، فإن كنت لا تراه فإنه ⦗١٠٥⦘ يراك، واحسب [نفسك في الموتى، واتق دعوة المظلوم فإنها مستجابة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ اللہ کی عبادت اس طرح کر جیسے کہ تو اسے دیکھ رہا ہے۔ پس اگر تو اسے نہیں دیکھ رہا تو وہ تو تجھے دیکھ ہی رہا ہے اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار کر اور مظلوم کی بددعا سے بچ اس لیے کہ وہ ضرور قبول ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38440، ترقيم محمد عوامة 36847)
پچھلی حدیث → (36846) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36848)