☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36846
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36846
حدیث نمبر: 36846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٣٨ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي (حرة) (١) قال: كان الحسن يحب المداومة في العمل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی حرہ رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ حسن رضی اللہ عنہ عمل میں مداومت کو پسند کرتے تھے۔ ابی حرہ کہتے ہیں کہ محمد نے پوچھا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک آدمی ایک رات نشاط اور انبساط سے عبادت کرے اور دوسری رات سستی سے کرے؟ تو انہوں نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38438، ترقيم محمد عوامة 36846)
پچھلی حدیث → (36845) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36847)