☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36840
حدیث نمبر: 36840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٣٢ - حدثنا وكيع عن أبي صالح عن الأعمش قال: إن كنا لنحضر الجنازة فما ندري من نعزي من وجد القوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ہم لوگ جنازوں پر جایا کرتے تھے لیکن قوم کی حالت کی وجہ سے ہم کو یہ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ تعزیت کس سے کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38432، ترقيم محمد عوامة 36840)
پچھلی حدیث → (36839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36841)