☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36837
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36837
حدیث نمبر: 36837 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٢٩ - حدثنا إسحاق (١) بن سليمان عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن مالك قال: إن (للَّه) (٢) في الأرض (آنية) (٣) لا يقبل منها إلا (الصلب (الرقيق) ) (٤) (٥) الصافي، قال: (الصلب) (٦) في طاعة اللَّه، الرقيق عند ذكر اللَّه، (الصافي) (٧) النقي من الدرن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے لیے زمین میں بعض برتن ایسے ہیں جن میں سے اللہ صرف سخت، نرم اور صاف کو قبول فرماتا ہے۔ یعنی جو اس کی اطاعت میں سخت ہوں۔ اس کے ذکر کے وقت نرم ہوں اور میل کچیل سے صاف ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38429، ترقيم محمد عوامة 36837)
پچھلی حدیث → (36836) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36838)