☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36836
حدیث نمبر: 36836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٢٨ - حدثنا إسحاق بن (١) سليمان عن ثابت قال: كان رجال من ⦗١٠٢⦘ بني عدي قد أدركت بعضهم إن كان أحدهم ليصلي حتى ما (يأتي) (٢) فراشه إلا حبوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے بنی عدی کے بعض ایسے آدمیوں کو بھی دیکھا ہے کہ ان میں کوئی اس وقت تک نماز پڑھتا رہتا تھا جب تک کہ گھسٹ کر بستر تک آسکتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38428، ترقيم محمد عوامة 36836)
پچھلی حدیث → (36835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36837)