☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36829
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36829
حدیث نمبر: 36829 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤١٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن أبيه قال: قال أنس: ولم يقل شهدته: إن لكل شيء مفتاحا، وإن ثابتا من مفاتيح الخير (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انس رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے (لیکن انہوں نے یہ نہیں کہا کہ میں بھی پاس تھا) کہ ہر چیز کی ایک چابی ہے اور ثابت بھلائی کی چابی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38419، ترقيم محمد عوامة 36829)
پچھلی حدیث → (36828) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36830)