☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36828
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36828
حدیث نمبر: 36828 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤١٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا حميد قال: كنا نأتي أنسا ومعنا ثابت، فكلما مر بمسجد صلى فيه، فكنا نأتي أنسا فيقول: (أين) (١) ثابت؟ (أين) (٢) ثابت؟ ( (أين) (٣) ثابت) (٤) ، (٥) (دويبة) (٦) أحبها (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم انس رضی اللہ عنہ کے پاس آیا کرتے تھے اور ہمارے ساتھ ثابت بھی ہوتے تھے۔ جب بھی وہ کسی مسجد سے گزرتے اس میں نماز پڑھتے۔ ہم انس رضی اللہ عنہ کے پاس آتے تو وہ پوچھتے تھے کہ ثابت کہاں ہیں؟ ثابت کہاں ہیں؟ ثابت کہاں ہیں؟ وہ ایسے شخص ہیں کہ جن سے میں محبت کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38418، ترقيم محمد عوامة 36828)
پچھلی حدیث → (36827) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36829)