☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36826
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36826
حدیث نمبر: 36826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤١٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: كان يقول: ما أكثر أحد ذكر الموت إلا (رؤي) (١) ذلك في عمله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب بھی کوئی آدمی موت کو کثرت سے یاد کرتا ہے تو یہ بات اس کے عمل میں ہی نظر آجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38416، ترقيم محمد عوامة 36826)
پچھلی حدیث → (36825) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36827)