☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36803
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36803
حدیث نمبر: 36803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٩٣ - حدثنا عفان (قال) (١) : حدثنا حماد بن زيد عن عمرو بن مالك عن أبي الجوزاء ﴿يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ﴾ [الذاريات: ١٣] ، قال: يعذبون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوجوزا رحمہ اللہ قرآنِ پاک کی آیت { یَوْمَ ہُمْ عَلَی النَّارِ یُفْتَنُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یُعَذَّبُونَ یعنی ان کو عذاب دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38393، ترقيم محمد عوامة 36803)
پچھلی حدیث → (36802) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36804)