☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36791
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36791
حدیث نمبر: 36791 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٨١ - حدثنا أبو أسامة عن أبي الأشهب عن الحسن قال: من قال قولا حسنا، وعمل عملا حسنا، فخذوا عنه، ومن قال قولا حسنا، وعمل عملا سيئًا، فلا تأخذوا عنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اچھی بات کرے اور اس کا عمل اچھا ہو اس سے بات قبول کرو اور جو شخص اچھی بات کرے اور عمل برا ہو تو اس سے بات کو قبول نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38381، ترقيم محمد عوامة 36791)
پچھلی حدیث → (36790) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36792)