حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ نَجِيحٍ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ" فَقُمْنَا إِلَى الْمَغْرِبِ وَقَدْ سُبِقْنَا بِرَكْعَةٍ فَلَمَّا قَامَ سَعِيدٌ يَقْضِي قَرَأَ بِـ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب بن نجیح کہتے ہیں کہ میں سعید بن جبیر کے ساتھ تھا۔ ہم مغرب کی نماز کے لئے گئے تو ہماری ایک رکعت چھوٹ گئی۔ جب حضرت سعید اس رکعت کو ادا کرنے کھڑے ہوئے تو انہوں نے سورة التکاثر کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3694، ترقيم محمد عوامة 3676)