☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36749
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36749
حدیث نمبر: 36749 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سلام بن مسكين قال: سمعت الحسن يقول: إذا نام العبد في سجوده باهى اللَّه به الملائكة يقول: انظروا عبدي يعبدني وروحه عندي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب آدمی سجدہ میں سوجاتا ہے تو اللہ اس پر اپنے فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ دیکھو میرے اس بندے کی طرف وہ میری عبادت کر رہا ہے اور اس کی روح میرے پاس ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38338، ترقيم محمد عوامة 36749)
پچھلی حدیث → (36748) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36750)