☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36745
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36745
حدیث نمبر: 36745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٣٤ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا أبو هلال قال: حدثنا خالد بن (رباح) (١) أن أنس بن مالك سئل عن مسألة فقال: عليكم بمولانا الحسن فاسألوه، فقالوا: نسألك يا (أبا) (٢) حمزة (وتقول) (٣) : سلوا مولانا الحسن، فقال: إنا سمعنا وسمع، فنسينا وحفظ (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس مالک رضی اللہ عنہ سے کوئی مسئلہ پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا ہمارے غلام حسن سے دریافت کرو۔ لوگوں نے کہا کہ اے ابوحمزہ ہم آپ سے مسئلہ پوچھتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ ہمارے غلام حسن سے پوچھو؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے بھی سنا اور اس نے بھی سنا لیکن ہم بھول گئے اور اس نے یاد رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38334]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38334، ترقيم محمد عوامة 36745)
پچھلی حدیث → (36744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36746)