☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36742
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36742
حدیث نمبر: 36742 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٣١ - حدثنا شاذان قال: حدثنا مهدي بن ميمون عن يونس بن خباب قال: قال لي مجاهد: ألا (أنبئك) (١) بالأواب الحفيظ، قلت: بلى، قال: هو الذي يذكر ذنبه إذا خلا فيستغفر اللَّه منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن خباب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھ کو مجاہد نے فرمایا کہ میں تجھ کو توبہ کرنے والے اور حفاظت کرنے والے کے بارے میں نہ بتاؤں؟ میں نے کہا کیوں نہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ وہ شخص ہوتا ہے جو اکیلے میں اپنے گناہوں کو یاد کرکے اللہ سے معافی مانگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38331، ترقيم محمد عوامة 36742)
پچھلی حدیث → (36741) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36743)