☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36735
حدیث نمبر: 36735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٢٤ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: أخبرنا أبو سنان (قال) (٢) : حدثنا عمرو بن مرة قال: جاء أبو وائل يعود الربيع بن (خثيم) (٣) فقال: ما جئت إليك إلا ⦗٧٤⦘ (تسمعت) (٤) صوت الناعية، فقال الربيع: ما أنا إلا (على) (٥) شهر يكتب لي فيه خمسون ومائة صلاة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ابو وائل رضی اللہ عنہ ربیع بن خثیم کے پاس ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے اور کہا کہ میں تو اس لیے آیا تھا کہ میں نے موت کی خبر دینے والے کی آواز سنی تھی تو ربیع نے جواب دیا کہ میں ایک ماہ سے ایسی حالت پر ہوں کہ میرے لیے ایک سو پچاس نمازوں ”١٥٠“ کا ثواب لکھا جا رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38324، ترقيم محمد عوامة 36735)
پچھلی حدیث → (36734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36736)