حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ: " فَاتَتْ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ رَكْعَةٌ مِنَ الْمَغْرِبِ فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ عبید بن عمیر کی مغرب میں ایک رکعت رہ گئی، میں نے انہیں سنا کہ وہ اس رکعت میں سورة اللیل کی تلاوت کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3691، ترقيم محمد عوامة 3673)