☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36719
حدیث نمبر: 36719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٠٨ - حدثنا محمد بن أبي عبيدة (قال) (١) : حدثنا أبي عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: ما على أحدكم إذا خلى (أن يقول لجليسيه) (٢) : اسمعا رحمكما اللَّه، ثم يملي عليهما خيرا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ تم کو اس میں کیا حرج ہے کہ جب وہ اکیلا ہو تو اپنے فرشتوں کو کہے کہ لکھو اللہ تم پر رحم کرے پھر ان کو اچھی چیز لکھوانا شروع کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38308، ترقيم محمد عوامة 36719)
پچھلی حدیث → (36718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36720)