☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36717
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36717
حدیث نمبر: 36717 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٠٦ - حدثنا محمد بن (عبيد) (١) عن الأعمش عن إبراهيم التيمي قال: إن كان الرجل من الحي (ليجيء) (٢) فيسب الحارث بن سويد فيسكت، فإذا سكت قام (فنفض) (٣) رداءه (فقام) (٤) فدخل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حارث بن سوید کو برا بھلا کہتا تو خاموش رہتے۔ جب وہ خاموش ہوتا تو چادر جھاڑ کر چل دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38306، ترقيم محمد عوامة 36717)
پچھلی حدیث → (36716) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36718)