☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36715
حدیث نمبر: 36715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٠٤ - حدثنا سعيد بن (خثيم) (١) عن أبي حيان عن أبيه قال: دخلنا على سويد -يعني بن (مثعبة) (٢) وهو يشتكي (فقلنا) (٣) (له: كيف تجدك؟) (٤) (فقال) (٥) : إني لفي عافية من ربي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی حیان کے والد کا ارشاد ہے کہ ہم سوید یعنی ابن مثعبہ کے پاس گئے جبکہ وہ تکلیف میں تھے۔ ہم نے ان سے پوچھا کہ آپ خود کو کیسا محسوس کرتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ میں اپنے رب کی طرف سے عافیت میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38304، ترقيم محمد عوامة 36715)
پچھلی حدیث → (36714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36716)