☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36711
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36711
حدیث نمبر: 36711 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٣٠٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن بعض أصحابه عن علي قال: إذا مالت الأفياء وراحت الأرواح فاطلبوا الحوائج إلى اللَّه، فإنها ساعة الأوابين وقرأ: ﴿فَإِنَّهُ كَانَ لِلْأَوَّابِينَ غَفُورًا﴾ [الإسراء: ٢٥] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب سائے ڈھل جائیں اور ہوائیں چلنے لگیں تو اپنی ضرورتوں کو اللہ سے مانگو کیونکہ یہ توبہ کرنے والوں کی گھڑی ہے اور قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی: { فَإِنَّہُ کَانَ لِلأَوَّابِینَ غَفُورًا } بیشک اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو معاف کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38300، ترقيم محمد عوامة 36711)
پچھلی حدیث → (36710) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36712)