☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36704
حدیث نمبر: 36704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٢٩٣ - حدثنا سعيد بن عبد اللَّه عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع إذا قيل له: كيف أصبحت يا (أبا) (٢) يزيد؟ يقول: أصبحنا ضعفاء مذنبين نأكل أرزاقنا، وننتظر آجالنا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب ربیع سے پوچھا جاتا کہ آپ نے کیسی صبح کی اے ابویزید تو وہ جواب دیتے کہ ہم نے کمزوروں اور گناہ گاروں کی سی صبح کی۔ ہم اپنا رزق کھاتے ہیں اور اپنی موت کا انتظار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38293، ترقيم محمد عوامة 36704)
پچھلی حدیث → (36703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36705)