حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، قَالَ: نا لَيْثٌ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " مَنْ فَاتَهُ شَيْءٌ مِنْ صَلَاةِ الْإِمَامِ فَإِنْ شَاءَ جَهَرَ وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَجْهَرْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر جہری نماز میں آدمی کی امام کے ساتھ کوئی رکعت رہ گئی تو اس کو ادا کرتے وقت وہ چاہے تو جہر کرے اور چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3688، ترقيم محمد عوامة 3670)