☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36676
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36676
حدیث نمبر: 36676 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٢٦٥ - حدثنا ابن عيينة عن إسماعيل بن محمد بن سعد بن أبي وقاص عن عبد اللَّه بن شداد (أنه) (١) قال: سمعت (نشيج) (٢) عمر وأنا في آخر الصف وهو يقرأ سورة يوسف: ﴿قَالَ إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ﴾ [يوسف: ٨٦] (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کی ہچکیوں کی آواز سنی جبکہ میں آخری صف میں تھا اور وہ سورة یوسف کی آیت {إنَّمَا أَشْکُو بَثِّی وَحُزْنِی إِلَی اللہِ } تلاوت کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38265، ترقيم محمد عوامة 36676)
پچھلی حدیث → (36675) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36677)