☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36589
حدیث نمبر: 36589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٧٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان] (١) قال: حدثنا سعيد الجريري قال: مر مؤرق العجلي على مجلس الحي فسلم عليهم، فردوا ﵇ وسألوه، فقال رجل من الحي: أكل حالك صالح؟ قال: وددنا أن العشر منه يصلح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید جریری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مورق العجلی قبیلہ حی کی مجلس سے گزرے تو ان کو سلام کیا۔ انہوں نے سلام کا جواب دیا اور ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ ”آپ کی حالت بالکل درست ہے؟“ تو انہوں نے جواب دیا کہ ”میں تو چاہتا ہوں کہ اس کا دسواں حصہ ہی ٹھیک ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38178، ترقيم محمد عوامة 36589)
پچھلی حدیث → (36588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36590)