☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36584
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36584
حدیث نمبر: 36584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٧٣ - حدثنا خلف بن خليفة عن إسماعيل بن أبي خالد قال: قال هرم: اللهم إني أعوذ بك من شر زمان: يتمرد فيه صغيرهم، ويأمل فيه كبيرهم، وتقرب فيه آجالهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہرم یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ! میں ایسے زمانے کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جس میں ان کا جوان سرکشی کا شکار ہے، بوڑھا امیدوں میں مبتلا ہے اور ان کی موتیں قریب آگئیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38173]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38173، ترقيم محمد عوامة 36584)
پچھلی حدیث → (36583) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36585)