☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36582
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36582
حدیث نمبر: 36582 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٧١ - حدثنا حسين بن علي عن عمر بن ذر قال: لقيني ربيع بن أبي راشد في (السدة) (١) في السوق فأخذ بيدي فصافحنى فقال: يا أبا ذر، من سأل اللَّه رضاه، فقد سأله أمرا عظيما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن ذر کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بن ابی راشد مجھے سدہ کے ایک بازار میں ملے۔ انہوں نے مجھ سے مصافحہ کیا اور فرمایا کہ اے ابو ذر! جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس کی رضا کو مانگتا ہے وہ اللہ سے درحقیقت بہت عظیم چیز مانگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38171، ترقيم محمد عوامة 36582)
پچھلی حدیث → (36581) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36583)