☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36581
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36581
حدیث نمبر: 36581 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٧٠ - حدثنا حسين بن علي عن إسماعيل بن شعيب قال: كان ⦗٢٩⦘ (أبي) (١) زميلَ ربيع بن أبي راشد إلى مكة فقال ذات يوم: لو أني أعلم أحب العمل إلى ربي لعلي (أتكلفه) (٢) ، قال: فرأى في منامه: الشكر والذكر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو زمیل ربیع بن راشد ایک مرتبہ مکہ کی طرف جارہے تھے، انہوں نے فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ میرے رب کو میرا کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے تو میں اس کا بہت زیادہ اہتمام کروں گا۔ پھر انہوں نے خواب میں شکر اور ذکر کو دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38170، ترقيم محمد عوامة 36581)
پچھلی حدیث → (36580) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36582)