☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36574
حدیث نمبر: 36574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٦٣ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال: (للمقنطين) (١) (جسر) (٢) يطأ الناس يوم القيامة على وجوههم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے والوں کو قیامت کے دن محبوس رکھا جائے گا اور لوگ ان کے چہروں کو روندیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38163]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38163، ترقيم محمد عوامة 36574)
پچھلی حدیث → (36573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36575)