☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36569
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36569
حدیث نمبر: 36569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٥٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن إسماعيل بن أبي خالد قال: قال عثمان بن عفان: من عمل عملا كساه اللَّه رداءه، إن (خير فخير) (١) ، وإن (شر فشر) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اس کے عمل کی چادر پہنائیں گے۔ اگر اچھا ہوگا تو اچھی چادر اور اگر برا ہوگا تو بری چادر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38158]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38158، ترقيم محمد عوامة 36569)
پچھلی حدیث → (36568) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36570)