☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36566
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36566
حدیث نمبر: 36566 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٥٥ - حدثنا معاوية عن سفيان عن بختري الطائي قال: كان يقال: أغبط الأحياء بما (يغبط) (١) به الأموات، واعلم أن العبادة لا تصلح إلا بزهد، وذِلّ عند الطاعة، واستصعب عند المعصية، وأحب الناس على قدر تقواهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بختری طائی فرماتے ہیں کہ زندوں پر اس چیز کا رشک کرو جس کا مردوں پر رشک کیا جاتا ہے، یاد رکھو کہ عبادت زہد کے بغیر درست نہیں ہوتی۔ اطاعت کے وقت پست ہوجاؤ، معصیت کے وقت مشقت محسوس کرو، اور لوگوں سے ان کے تقویٰ کے مطابق محبت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38155، ترقيم محمد عوامة 36566)
پچھلی حدیث → (36565) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36567)