☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36565
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36565
حدیث نمبر: 36565 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٥٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن حمزة الزيات عن حُمْران بن أَعْيَن عن أبي حرب (بن) (١) أبي الأسود (الديلي) (٢) قال: إن الرجل ليحبس على باب الجنة بالذنب عمله مائة عام، وإنه ليرى أزواجه وخدمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرب بن ابی اسود دیلی فرماتے ہیں کہ آدمی کو اس کے گناہ کی وجہ سے جنت کے دروازے پر ایک سو سال کے لئے روک لیا جائے گا اور وہ جنت میں اپنی بیویوں اور خادموں کو دیکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38154، ترقيم محمد عوامة 36565)
پچھلی حدیث → (36564) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36566)