☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36561
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36561
حدیث نمبر: 36561 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٤٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث قال: قلت لطلحة: إن طاوسا كان يكره الأنين، قال: فما سُمع له أنين حتى مات.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ سے کہا کہ حضرت طاوس رونے کی آواز کو ناپسند فرماتے تھے۔ انہوں نے کہا موت تک ان کے رونے کی آواز نہیں سنی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38149، ترقيم محمد عوامة 36561)
پچھلی حدیث → (36560) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36562)