☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36558
حدیث نمبر: 36558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٤٦ - حدثنا المحاربي عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن رجل من الأنصار قال: كان يقول: لنعمة اللَّه عليَّ فيما زوى عني من الدنيا، أعظم من نعمته عليَّ فيما أعطاني منها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک انصاری صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی وہ دنیاوی نعمت جو اس نے مجھے عطا نہیں کی، مجھے اللہ تعالیٰ کی اس نعمت سے زیادہ بالاتر محسوس ہوتی ہے جو اس نے مجھے عطا کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38146، ترقيم محمد عوامة 36558)
پچھلی حدیث → (36557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36559)