☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36555
حدیث نمبر: 36555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٤٣ - حدثنا (هشيم) (١) عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي: ﴿وَمَعَارِجَ عَلَيْهَا يَظْهَرُونَ﴾ [الزخرف: ٣٣] ، قال: الدرج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَمَعَارِجَ عَلَیْہَا یَظْہَرُونَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سیڑھیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38143، ترقيم محمد عوامة 36555)
پچھلی حدیث → (36554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36556)