☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36554
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36554
حدیث نمبر: 36554 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٤٢ - حدثنا علي بن حفص (عن سفيان) (١) عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي قال: (يشرف) (٢) قوم في الجنة على قوم في النار فيقولون: ما لكم في النار؟ (وإنما كنا) (٣) نعمل بما (تعلموننا) (٤) ، قالوا: كنا نعلمكم (ولا) (٥) نعمل به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ جنت سے جہنم میں جھانکیں گے تو وہاں انہیں کچھ لوگ نظر آئیں گے وہ ان سے کہیں گے کہ تم جہنم میں کیوں ہو؟ ہم تو ان باتوں پر عمل کیا کرتے تھے جو تم ہمیں سکھاتے تھے؟! وہ کہیں گے کہ ہم تمہیں تو سکھایا کرتے تھے لیکن خود عمل نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38142، ترقيم محمد عوامة 36554)
پچھلی حدیث → (36553) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36555)