☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36526
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36526
حدیث نمبر: 36526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١١٤ - حدثنا جرير عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن أبي مسلم الخولاني قال: أربع لا (يقبلن) (٢) في أربع: مال اليتيم، والغلول، والخيانة، والسرقة: لا يقبلن في حج ولا عمرة ولا جهاد، وذكر حرفا آخر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسلم خولانی فرماتے ہیں کہ چار چیزیں چار چیزوں میں قابل قبول نہیں یتیم کا مال، دھوکہ، خیانت اور چوری، حج، عمرے، جہاد اور ایک چیز میں قابل قبول نہیں۔ (راوی نے چوتھی چیز کا نام نہیں لیا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38114، ترقيم محمد عوامة 36526)
پچھلی حدیث → (36525) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36527)