☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36524
حدیث نمبر: 36524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١١٢ - حدثنا أبو أسامة عن سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال قال: قال أبو مسلم الخولاني: ما عملت عملا أبالي من رآني إلا حاجتي إلى أهلي، وحاجتي إلى الغائط.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسلم خولانی فرماتے ہیں کہ میں نے دو اعمال کے سوا کوئی ایسا عمل نہیں کیا جس کے بارے میں مجھے اس بات کی پروا ہو کہ کوئی دیکھ لے گا ایک اپنی بیوی سے حاجت کا پورا کرنا اور دوسرا بیت الخلاء جانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38112، ترقيم محمد عوامة 36524)
پچھلی حدیث → (36523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36525)