☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36519
حدیث نمبر: 36519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٠٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن أبيه عن الأعمش قال: كان يحيى إذا قضى الصلاة مكث ساعة (تعرف) (١) عليه كآبة الصلاة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن وثاب جب نماز پوری کرلیتے تھے کافی دیر تک ان کے چہرے پر نماز کے آثار دکھائی دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38107، ترقيم محمد عوامة 36519)
پچھلی حدیث → (36518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36520)