☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36517
حدیث نمبر: 36517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٠٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن يحيى أنه كان إذا صلى كأنه يخاطب رجلا من إقباله على (صلاته) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ جب نماز پڑھتے تھے تو نماز میں ایسی توجہ ہوتی جیسے کسی آدمی سے بات کررہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38105، ترقيم محمد عوامة 36517)
پچھلی حدیث → (36516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36518)