☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36516
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36516
حدیث نمبر: 36516 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٠٤ - حدثنا أبو معاوية عن إسماعيل عن أبي صالح: ﴿وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ﴾ (قال) (١) : (حسنة) (٢) ، ﴿إِلَى رَبِّهَا نَاظِرَةٌ﴾ [القيامة: ٢٢ - ٢٣] ، قال: تنتظر الثواب من ربها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وُجُوہٌ یَوْمَئِذٍ نَاضِرَۃٌ} سے مراد خوبصورت چہرے اور {إلَی رَبِّہَا نَاظِرَۃٌ} سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے رب سے بدلے کا انتظار کررہے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38104، ترقيم محمد عوامة 36516)
پچھلی حدیث → (36515) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36517)