☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36514
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36514
حدیث نمبر: 36514 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٠٢ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن أبي صالح قال: طوبى شجرة في الجنة لو أن راكبا ركب حقة أو جذعة، فأطاف بها، ما بلغ الموضع الذي ركب فيه حتى يقتله الهرم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ طوبیٰ جنت میں ایک درخت ہے، اگر کوئی سوار کسی جوان اونٹ پر سوارہو اور اس درخت کا چکرلگانا چاہے تو وہ بوڑھا ہوکر مرجائے گا لیکن دوبارہ اس جگہ نہیں پہنچ سکتا جہاں سے چلا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38102، ترقيم محمد عوامة 36514)
پچھلی حدیث → (36513) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36515)