☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36513
حدیث نمبر: 36513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح] (١) ﴿يَاوَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا (٢) ﴾ [يس: ٥٢] قال: كانوا يرون (أن) (٣) العذاب يخفف عن أهل القبور ما بين النفختين، فإذا جاءت النفخة الثانية قالوا: ﴿يَاوَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا﴾ (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح قرآن مجید کی آیت { یَا وَیْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ خیال کرتے تھے کہ دونوں نفخوں کے درمیان اہل قبور سے عذاب کو کم کردیا جائے گا۔ جب دوسرا نفخہ آئے گا تو وہ کہیں گے { یَا وَیْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ مَرْقَدِنَا }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38101، ترقيم محمد عوامة 36513)
پچھلی حدیث → (36512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36514)